مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5678
باب: جمعہ کے دن نماز کے لئے سعی کرنے سے کیا مراد ہے؟
السعي إلى الصلاة يوم الجمعة من فعله ومن لم يفعله
حدیث نمبر: 5678
٥٦٧٨ - وعن القاسم عن مجاهد: ﴿فَإِذَا قُضِيَتِ الصَّلَاةُ فَانْتَشِرُوا فِي الْأَرْضِ﴾ (قالا) (١): إن شاء فعل وإن شاء لم يفعل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد سے بھی اللہ تعالیٰ کے فرمان { فَإِذَا قُضِیَتِ الصَّلاَۃُ فَانْتَشِرُوا فِی الأَرْضِ } کے بارے میں یہی منقول ہے، حضرت عطاء اور حضرت مجاہد دونوں فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو ایسا کرے اور اگر چاہے تو نہ کرے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ]: (إلا).