مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5671
باب: جمعہ کے دن نماز کے لئے سعی کرنے سے کیا مراد ہے؟
السعي إلى الصلاة يوم الجمعة من فعله ومن لم يفعله
حدیث نمبر: 5671
٥٦٧١ - حدثنا وكيع عن موسى بن دينار عن موسى بن أبي كثير عن سعيد بن المسيب قال: موعظة الإمام.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ اس سے مراد امام کی موعظت ہے۔