مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5669
باب: جمعہ کے دن نماز کے لئے سعی کرنے سے کیا مراد ہے؟
السعي إلى الصلاة يوم الجمعة من فعله ومن لم يفعله
حدیث نمبر: 5669
٥٦٦٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي حيان عن عكرمة قال: السعي العمل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ سعی سے مراد عمل ہے۔