مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5666
باب: جمعے کی نماز کے لئے صاف کپڑے پہنے اور زینت اختیار کرنے کا بیان
في الثياب النظاف والزينة لها
حدیث نمبر: 5666
٥٦٦٦ - حدثنا وكيع عن موسى بن عبيدة عن زيد بن أسلم عن جابر عن رسول اللَّه ﷺ مثله وزاد فيه: ثوبين يروح فيهما (١).مولانا محمد اویس سرور
ایک اور سند سے کچھ اضافے کے ساتھ یہی مضمون منقول ہے، اس میں یہ اضافہ ہے کہ دو کپڑے جن میں وہ (جمعہ کے لئے) جائے۔