مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5664

باب: جمعے کی نماز کے لئے صاف کپڑے پہنے اور زینت اختیار کرنے کا بیان

في الثياب النظاف والزينة لها

حدیث نمبر: 5664
٥٦٦٤ - حدثنا (عبيد اللَّه) (١) قال (أنبأنا) (٢) إسرائيل عن أبي إسحاق عن ابن أبي ليلى قال: أدركت أصحاب محمد ﷺ من أصحاب بدر وأصحاب (الشجرة) (٣) إذا ⦗١٩١⦘ كان يوم الجمعة لبسوا أحسن ثيابهم وإن كان عندهم طيب مسوا منه ثم راحوا إلى الجمعة (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے اصحاب بدر اور اصحاب شجرہ کی صحبت پائی، وہ حضرات جمعہ کے دن اپنے سب سے اچھے کپڑے پہنتے، اگر ان کے پاس خوشبو ہوتی تو اس میں سے لگاتے اور پھر جمعے کے لئے جاتے تھے۔

حواشی
(١) في [هـ، جـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [أ، ز]: (نا).
(٣) في [هـ]: (شجرة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5664
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 5594»