مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من كان يأمر بالطيب باب: جو حضرات جمعہ کے دن خوشبو لگانے کا حکم دیا کرتے تھے
حدیث نمبر: 5661
٥٦٦١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن موسى بن عقبة عن نافع أن ابن عمر كان يجمر ثيابه في كل جمعة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ہر جمعے اپنے کپڑوں کو خوشبو کی دھونی دیا کرتے تھے۔