مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من كان يأمر بالطيب باب: جو حضرات جمعہ کے دن خوشبو لگانے کا حکم دیا کرتے تھے
حدیث نمبر: 5659
٥٦٥٩ - حدثنا عبيد اللَّه عن عثمان عن مجاهد قال: البس أفضل ثيابك يوم الجمعة وتطيب بأطيب ما تجد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جمعہ کے دن اپنے سب سے اچھے کپڑے پہنو اور اپنی سب سے اچھی خوشبو لگاؤ۔