مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من كان يأمر بالطيب باب: جو حضرات جمعہ کے دن خوشبو لگانے کا حکم دیا کرتے تھے
حدیث نمبر: 5658
٥٦٥٨ - حدثنا محمد بن بشر والفضل بن دكين عن مسعر عن أبي بكر بن عمرو (ابن عتبة عن ابن مغفل قال: لها غسل وطيب إن كان) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن مغفل فرماتے ہیں کہ جمعے کے لئے غسل اور خوشبو لازم ہے اگر اس کے پاس ہو۔
حواشی
(١) في [أ]: (عن ابن عباس قال: أقول برأيي ويمس طيبًا إن كان عنده).
(٢) مجهول، أبو بكر بن عمرو بن عتبة مجهول.