مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5646
باب: جمعہ میں سستی کرنے اور اسے چھوڑنے کی مذمت
في تفريط الجمعة وتركها
حدیث نمبر: 5646
٥٦٤٦ - حدثنا يزيد بن هارون ومحمد بن بشر وابن إدريس قالوا: أنا محمد بن عمرو عن عبيدة بن سفيان الحضرمي قال: سمعت (أبا) (١) الجعد الضمري وكانت له صحبة يقول قال رسول اللَّه ﷺ: "مَنْ تَرَكَ الجْمُعَةَ ثَلاثَ مراتٍ (تَهَاوُنًا) (٢) طُبِعَ عَلَى قَلْبِهِ" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعد ضمری سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے تین جمعے سستی اور لاپروائی سے چھوڑ دیئے اس کے دل پر مہر لگادی جاتی ہے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (أنا).
(٢) سقط: في [أ]: (تهاونًا).