حدیث نمبر: 5644
٥٦٤٤ - حدثنا وكيع عن همام قال: سمعت الحسن وسئل عن الخائف عليه جمعة فقال: وما خوفه قال: من السلطان (١) قال: إن له عذرا.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے سوال کیا گیا کہ کیا کسی خوف کے شکار شخص پر جمعہ واجب ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اسے کس چیز کا خوف ہے ؟ بتایا گیا کہ بادشاہ کا۔ حسن نے فرمایا کہ یہ عذر ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (الشيطان).