مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5621
باب: جمعہ کے دن کی فضیلت کا بیان
في فضل الجمعة ويومها
حدیث نمبر: 5621
٥٦٢١ - حدثنا حاتم عن عبد الرحمن بن حرملة عن (ابن) (١) المسيب قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "سيّدُ الأَيَّامِ يَوْم الْجُمُعَةِ" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن مسیب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ دنوں کا سردار جمعہ کا دن ہے۔
حواشی
(١) زيادة في: [أ، ز].