مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
الجمعة مع الرجل يغلب على المصر باب: جمعہ کسی بھی امام کے ساتھ پڑھا جا سکتا ہے
حدیث نمبر: 5609
٥٦٠٩ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن الأعمش قال: كان أصحاب عبد اللَّه يصلون مع المختار الجمعة ويحتسبون بها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کے ساتھی مختار ثقفی کے ساتھ جمعہ پڑھا کرتے تھے اور اس کو جمعہ شمار کرتے تھے۔