حدیث نمبر: 5605
٥٦٠٥ - حدثنا جرير بن عبد الحميد عن ليث عن طاوس قال: كان يكره دعاءهم الذي يدعونه يوم الجمعة وكان لا يرفع يديه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاوس جمعہ کے دن لوگوں کے اندازِ دعا کو ناپسند فرماتے تھے اور اپنے ہاتھ نہ اٹھاتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5605
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5605، ترقيم محمد عوامة 5536)