مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5590
باب: گردنیں پھلانگ کر آنے کا حکم
في تخطي الرقاب يوم الجمعة
حدیث نمبر: 5590
٥٥٩٠ - حدثنا حفص بن غياث عن عمرو عن الحسن قال: لا بأس أن يتخطى رقاب الناس إذا كان في المسجد سعة.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر مسجد میں گنجائش موجود ہو تو گردنوں کو پھلانگنے میں کوئی حرج نہیں۔