مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5570
باب: جمعہ کی نماز میں کہاں سے تلاوت کی جائے؟
ما يقرأ (به) في صلاة الجمعة
حدیث نمبر: 5570
٥٥٧٠ - حدثنا غندر عن أشعث عن الحسن في القراءة يوم الجمعة قال: يقرأ الإمام بما شاء.مولانا محمد اویس سرور
حسن جمعہ کی نماز کی قراءت کے بارے میں فرماتے ہیں کہ امام جہاں سے چاہے پڑھ لے۔