مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5562
باب: جن حضرات کے نزدیک جمعہ کے دن فجر کی نماز میں ایسی سورت پڑھنا مستحب ہے جس میں سجدہ ہو
من كان يستحب أن يقرأ في الفجر يوم الجمعة بسورة فيها سجدة
حدیث نمبر: 5562
٥٥٦٢ - حدثنا ابن ففميل عن مغيرة عن أبي حمزة الأعور عن إبراهيم أنه صلى ⦗١٦٢⦘ بهم يوم الجمعة (ق) (١) الفجو فقرأ بهم: ﴿كهيعص﴾.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو حمزہ کہتے ہیں کہ ابراہیم نے ہمیں جمعہ کے دن فجر کی نماز پڑھائی اور اس میں سورة کھیعص کی تلاوت فرمائی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ].