مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5548
باب: جمعہ کے دن اذان دینے کا بیان
الأذان يوم الجمعة
حدیث نمبر: 5548
٥٥٤٨ - حدثنا شبابة قاله حدثنا (هشام) (١) بن الغاز عن نافع عن ابن عمر قال: الأذان الأول يوم الجمعة بدعة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جمعہ کے دن پہلی اذان بدعت ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (هشيم).