مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5536
باب: جو حضرات اس بات کو مستحب قرار دیتے ہیں کہ جمعہ کی نماز پڑھنے کے بعد جگہ بدل لی جائے
من كان يستحب إذا صلى الجمعة أن يتحول من مكانه
حدیث نمبر: 5536
٥٥٣٦ - حدثنا ابن مهدي عن همام عن قتادة عن حبيب قال: صليت إلى جنب صفوان بن محرز الجمعة فحوّلني إلى مكانه وتحول في مكاني.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حبیب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت صفوان بن محرز کے ساتھ جمعہ کی نماز ادا کی، نماز کے بعد انہوں نے مجھے اپنی جگہ کھڑا کردیا اور خود میری جگہ کھڑے ہوگئے۔