مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5533

باب: جو حضرات اس بات کو مستحب قرار دیتے ہیں کہ جمعہ کی نماز پڑھنے کے بعد جگہ بدل لی جائے

من كان يستحب إذا صلى الجمعة أن يتحول من مكانه

حدیث نمبر: 5533
٥٥٣٣ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا أبو معاوية عن عاصم عن أبي قلابة قال: صليت معه الجمعة فلما قضيت صلاتي أخذ بيدي فقام في مقامي وأقامني في مقامه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو قلابہ کے ساتھ جمعہ کی نماز ادا کی، جب میں نے نماز پوری کرلی تو انہوں نے میرا ہاتھ پکڑا اور مجھے اپنی جگہ کھڑا کردیا اور خود میری جگہ کھڑے ہوگئے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5533
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 5464»