حدیث نمبر: 5529
٥٥٢٩ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن أشعث (بن) (١) أبي الشعثاء عن نافع قال: لم يكن عبد اللَّه بن عمر يقنت في الفجر والجمعة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جمعہ اور فجر میں دعائے قنوت نہیں پڑھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ب]: ورد (عن).