حدیث نمبر: 5528
٥٥٢٨ - حدثنا يحيى بن أبي بكير (١) قال: حدثني أبي قال: أدركت الناس قبل عمر بن عبد العزيز يقنتون في الجمعة فلما كان زمن عمر بن عبد العزيز ترك القنوت في الجمعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو بکیر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز کے زمانے سے پہلے لوگ جمعہ کے دن دعائے قنوت پڑھا کرتے تھے، حضرت عمر بن عبد العزیز کے زمانے میں اسے چھوڑ دیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ] زيادة (قال: حدثني أبي بكير).