مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5523
باب: جمعہ کے دن جمعہ کی نماز سے پہلے گپ شپ کا حکم
الحديث يوم الجمعة قبل الصلاة
حدیث نمبر: 5523
٥٥٢٣ - حدثنا زيد بن حباب قال: أخبرنا الضحاك بن عثمان قال: أخبرني نافع عن ابن عمر أنه كان يتربع ويستوي في مجلسه يوم الجمعة قبل أن يخرج الإمام (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جمعہ کے دن امام کے نکلنے سے پہلے اپنی جگہ پر چار زانو اور سیدھے ہوکر بیٹھ جایا کرتے تھے۔