مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
الحديث يوم الجمعة قبل الصلاة باب: جمعہ کے دن جمعہ کی نماز سے پہلے گپ شپ کا حکم
حدیث نمبر: 5523
٥٥٢٣ - حدثنا زيد بن حباب قال: أخبرنا الضحاك بن عثمان قال: أخبرني نافع عن ابن عمر أنه كان يتربع ويستوي في مجلسه يوم الجمعة قبل أن يخرج الإمام (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جمعہ کے دن امام کے نکلنے سے پہلے چار زانو اور سیدھے بیٹھ کر گفتگو کیا کرتے تھے۔