مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من كان يحب أن يأتي الجمعة ماشيا (٣٥) باب: جن حضرات کے نزدیک پیدل چل کر جمعہ کے لئے آنا مستحب ہے
حدیث نمبر: 5518
٥٥١٨ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا وكيع عن سفيان عن إبراهيم بن مهاجر عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون الركوب إلى الجمعة والعيدين.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف نے جمعہ اور عید کے لئے آتے ہوئے سوار ہونے کو مکروہ بتایا ہے۔