مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من كان يحث على إتيان الجمعة ولا يرخص في تركها باب: جو حضرات جمعہ کی حاضری کی بھر پور ترغیب دیتے ہیں اور اس میں رخصت کے قائل نہیں
حدیث نمبر: 5515
٥٥١٥ - حدثنا محمد بن فضيل عن أبي سنان عن عبد اللَّه بن أبي الهذيل قال: تذاكروا الجمعة زمان المختار فقال: ائتوها وإن بلغ الماء الحصى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سنان کہتے ہیں کہ مختار کے زمانے میں جمعہ کی نماز کا ذکر آیا تو حضرت عبد اللہ بن ابی ہذیل نے فرمایا کہ جمعہ کی نماز کے لئے آؤ خواہ پانی کنکریوں تک پہنچ جائے۔