مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5489
باب: جو حضرات جمعہ کے بعد دور کعتیں پڑھا کرتے تھے
من كان يصلي بعد الجمعة ركعتين
حدیث نمبر: 5489
٥٤٨٩ - حدثنا أبو داود عن شعبة عن أبي حصين قال: رأيت الأسود بن يزيد صلّى بعد الجمعة أربعا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو حصین کہتے ہیں کہ میں نے حضرت اسود بن یزید کو جمعہ کے بعد چار رکعتیں پڑھتے دیکھا ہے۔