مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5472
باب: جمعہ سے پہلے نماز کا بیان
الصلاة قبل الجمعة
حدیث نمبر: 5472
٥٤٧٢ - حدثنا شريك عن عمرو بن عثمان قال: قال عمر بن عبد العريز: صلِّ قبل الجمعة عشر ركعات.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبد العزیز فرماتے ہیں کہ جمعہ سے پہلے دس رکعات پڑھو۔