مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5447
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جسے جمعہ کی ایک رکعت ملے وہ اس کے ساتھ ایک اور رکعت ملائے
من (قال: إذا) أدرك ركعة من الجمعة (صلى إليها أخرى
حدیث نمبر: 5447
٥٤٤٧ - وإسماعيل بن أبي خالد عن الشعبي (قالوا) (١): من أدرك ركعة من الجمعة فليضف إليها أخرى ومن لم يدرك الرهوع فليصلّ أربعًا] (٢).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت شعبی سے منقول ہے، ان حضرات نے فرمایا کہ جسے جمعہ کی ایک رکعت ملے وہ اس کے ساتھ ایک اور رکعت ملالے اور جسے رکوع نہ ملے وہ چار رکعتیں پڑھے۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (قال).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب].