حدیث نمبر: 5436
٥٤٣٦ - حدثنا معتمر عن برد عن مكحول قال: إذا فاتته الخطبة صلّى أربعا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ جسے جمعہ کا خطبہ نہ ملے وہ چار رکعتیں پڑھے۔
٥٤٣٦ - حدثنا معتمر عن برد عن مكحول قال: إذا فاتته الخطبة صلّى أربعا.حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ جسے جمعہ کا خطبہ نہ ملے وہ چار رکعتیں پڑھے۔