مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5434
باب: جو شخص جمعہ کا خطبہ نہ سن سکے وہ کیا کرے؟
الرجل تفوته الخطبة
حدیث نمبر: 5434
٥٤٣٤ - حدثنا ابن عيينة عن ابن أبي نجيح عن عطاء وطاوس ومجاهد قالوا: إذا فاتته الخطبة يوم الجمعة صلّى أربعا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء، حضرت طاوس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جسے جمعہ کا خطبہ نہ ملے وہ چار رکعتیں پڑھے۔