مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
في الكلام يوم الجمعة باب: جمعہ کے دن جب امام منبر سے اتر آئے تو نماز سے پہلے کلام کرنے کا حکم
حدیث نمبر: 5424
٥٤٢٤ - حدثنا ابن مبارك عن معمر عن قتادة قال: يتكلم ما لم يجلس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ جب تک امام بیٹھ نہ جائے اس وقت تک بات کرسکتے ہیں۔