مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5415

باب: جن حضرات کے نزدیک دوران خطبہ کلام کرنے کی رخصت ہے

من رخص في الكلام والإمام يخطب

حدیث نمبر: 5415
٥٤١٥ - حدثنا أبو أسامة قال: أخبرنا إسماعيل بن أبي خالد قال: رأيت إبراهيم يكلم رجلا والإمام يخطب يوم الجمعة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اسماعیل بن ابی خالد فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم کو جمعہ کے دن دورانِ خطبہ ایک آدمی سے بات کرتے دیکھا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5415
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 5433، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 5418، ترقيم محمد عوامة: 5352»