مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5392

باب: جمعہ کے دن جب سرکاری خطوط پڑھے جارہے ہوں تو اس وقت گفتگو جائز ہے یا نہیں؟

في الكلام والصحف تقرأ يوم الجمعة

حدیث نمبر: 5392
٥٣٩٢ - [حدثنا إسماعيل بن عياش عن عبد العزيز بن عبيد اللَّه عن محمد بن علي قال: لا بأس بالكلام إذا قرئت الصحف يوم الجمعة حتى يأخذ الإمام في الموعظة] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت محمد بن علی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جمعہ کے دن جب سرکاری خطوط پڑھے جارہے ہوں تو اس وقت گفتگو کرنے میں کوئی حرج نہیں، ا لبتہ امام جب موعظت میں مصروف ہوجائے تو اس وقت بات نہیں کی جاسکتی۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5392
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 5329»