مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5390
باب: جمعہ کے دن جب سرکاری خطوط پڑھے جارہے ہوں تو اس وقت گفتگو جائز ہے یا نہیں؟
في الكلام والصحف تقرأ يوم الجمعة
حدیث نمبر: 5390
٥٣٩٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن فراس عن عامر قال: لا بأس بالكلام والصحف تقرأ يوم الجمعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ جمعہ کے دن جب سرکاری خطوط پڑھے جارہے ہوں تو اس وقت گفتگو کرنے میں کوئی حرج نہیں۔