مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5388

باب: کیا خطبہ کے دوران تسبیح یا اللہ کاذکر کیا جاسکتا ہے؟

ما جاء في الرجل يسبح ويذكر الله (و) الإمام يخطب

حدیث نمبر: 5388
٥٣٨٨ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن ابن عون قال: سألت محمدا عن الرجل يكون يوم الجمعة بعيدا من الإمام لا يسمع صوته يقرأ في أذن صاحبه قال: لا أعلم على الرجل بأسا أن يذكر اللَّه في نفسه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ میں نے محمد سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص امام سے اتنا دور ہو کہ امام کی آواز نہ سن سکے تو کیا وہ اپنے ساتھ بیٹھے آدمی کے کان میں تلاوت کرسکتا ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ میں اس بارے میں کوئی حرج نہیں سمجھتا کہ انسان اس دوران اپنے دل میں اللہ کا ذکرکرے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5388
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 5325»