مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5381
باب: اگر امام جمعہ کے دن خطبہ نہ دے تو وہ کتنی رکعت نماز پڑھے؟
الإمام إذا لم يخطب يوم الجمعة كم يصلي
حدیث نمبر: 5381
٥٣٨١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن الزبير بن عدي عن الضحاك قال: يصلي أربعا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ خطبہ نہ دینے کی صورت میں چار رکعات پڑھی جائیں گی۔