مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5378
باب: اگر امام جمعہ کے دن خطبہ نہ دے تو وہ کتنی رکعت نماز پڑھے؟
الإمام إذا لم يخطب يوم الجمعة كم يصلي
حدیث نمبر: 5378
٥٣٧٨ - حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن قال: الإمام إذا لم يخطب صلى أربعا.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر امام جمعہ کے دن خطبہ نہ دے تو چار رکعت نماز پڑھائے۔