مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5370
باب: جن حضرات کے نزدیک دوران خطبہ سلام کا جواب دینا اور چھینکنے والے کو یرحمک اللہ کہنا مکروہ ہے
من كره (أن يرد السلام ويشمت العاطس)
حدیث نمبر: 5370
٥٣٧٠ - حدثنا وكيع عن (ابن) (١) عون عن إبراهيم قال: السكوت.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ سکوت لازم ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].