مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
الرجل يسلم إذا جاء والإمام يخطب باب: اگر کوئی آدمی دوران خطبہ مسجد میں داخل ہو تو کیا وہ سلام کر سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 5367
٥٣٦٧ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر وسالم قال: يرد السلام يوم الجمعة ويسمع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر اور حضرت سالم فرماتے ہیں کہ جمعہ کے دن سلام کا جواب دیا جائے گا اور سلام کو سنایا جائے گا۔