مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5355
باب: جمعہ کے دن دوران خطبہ سونے کا حکم
النوم يوم الجمعة والإمام يخطب
حدیث نمبر: 5355
٥٣٥٥ - حدثنا الثقفي عن أيوب [قال: كان محمد يوقظ النائم يوم الجمعة والإمام يخطب.مولانا محمد اویس سرور
ایوب فرماتے ہیں کہ محمد دورانِ خطبہ سونے والے کو جگا دیا کرتے تھے۔