حدیث نمبر: 5351
٥٣٥١ - حدثنا أبو أسامة قال حدثنا عبيد اللَّه عن نافع قال: كان ابن عمر يحتبي يوم الجمعة والإمام يخطب (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جمعہ کے دن امام کے خطبہ کے دوران حبوہ بنا کر بیٹھا کرتے تھے۔