حدیث نمبر: 5349
٥٣٤٩ - حدثنا الضحاك بن مخلد عن سالم الخياط قال: رأيت الحسن ومحمدا وعكرمة بن خالد المخزومي وعمرو بن دينار وأبا الزبير وعطاء يحتبون يوم الجمعة والإمام يخطب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم خیاط کہتے ہیں کہ حسن، محمد، حضرت عکرمہ بن خالد، حضرت عمرو بن دینار، حضرت ابو الزبیر اور حضرت عطاء جمعہ کے دن امام کے خطبہ کے دوران حبوہ بنا کر بیٹھا کرتے تھے۔