حدیث نمبر: 5348
٥٣٤٨ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن أشعث قال: رأيت الحسن يحتبي و (الإمام) (١) يخطب يوم الجمعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ میں نے حسن کو جمعہ کے دن امام کے خطبہ کے دوران حبوہ بنا کر بیٹھے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (الأم).