حدیث نمبر: 5347
٥٣٤٧ - حدثنا وكيع عن (فطر) (١) قال: رأيت (عطاء) (٢) محتبيا يوم الجمعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت فطر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء کو دیکھا کہ امام کے خطبہ کے دوران حبوہ بنا کر بیٹھے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، د، هـ]: (قطر).
(٢) في [ب]: (مجاهد).