مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5338
باب: جو حضرات جمعہ کے دن امام کی طرف رخ کیا کرتے تھے
من كان يستقبل الإمام يوم الجمع
حدیث نمبر: 5338
٥٣٣٨ - حدثنا وكيع عن واصل بن السائب الرقاشي قال: رأيت عطاء وطاوسا ومجاهدا يستقبلون الإمام يوم الجمعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت واصل بن سائب رقاشی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء، حضرت طاوس اور حضرت مجاہد کو دیکھا وہ سب جمعہ کے دن خطبہ میں امام کی طرف رخ کرکے بیٹھا کرتے تھے۔