مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من كان يستقبل الإمام يوم الجمع باب: جو حضرات جمعہ کے دن امام کی طرف رخ کیا کرتے تھے
حدیث نمبر: 5336
٥٣٣٦ - [حدثنا معتمر عن حميد قال: رأيت النضر بن أنس يستقبل الإمام] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حمید فرماتے ہیں کہ حضرت نضر بن انس جمعہ کے دن خطبہ میں امام کی طرف رخ کرکے بیٹھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب].