مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
في الرجل يسمع الرجل يتكلم يوم الجمعة باب: اگر امام کے خطبہ کے دوران آپ کسی کو بات کرتا دیکھیں تو کیا کریں؟
حدیث نمبر: 5326
٥٣٢٦ - حدثنا وكيع عن ابن عون عن إبراهيم قال: يضع يده على فيه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ اپنا ہاتھ اپنے منہ پر رکھے گا۔