مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
في الرجل يسمع الرجل يتكلم يوم الجمعة باب: اگر امام کے خطبہ کے دوران آپ کسی کو بات کرتا دیکھیں تو کیا کریں؟
حدیث نمبر: 5323
٥٣٢٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي فروة قال: رأيت ابن أبي ليلى وأشار إلى محمد بن سعد وتكلم: أن اسكت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو فروہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن ابی لیلیٰ کو دیکھا انہوں نے محمد بن سعد کو اشارے سے کہا کہ خاموش ہوجاؤ۔ وہ دورانِ خطبہ بات کررہے تھے۔