مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
في الرجل يسمع الرجل يتكلم يوم الجمعة باب: اگر امام کے خطبہ کے دوران آپ کسی کو بات کرتا دیکھیں تو کیا کریں؟
حدیث نمبر: 5322
٥٣٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي إسحاق عن هلال ابن قيس عن زيد بن صوحان قال: إذا سمعت الرجل والإمام يخطب يوم الجمعة يتكلم فإن كان قريبا منك فاغمزه وإن كان بعيدا فأشر إليه ولا ترمه بالحصى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید بن صوحان کہتے ہیں کہ جب جمعہ کے دن دورانِ خطبہ کسی کو گفتگو کرتا دیکھیں تو اگر وہ آپ کے قریب ہو تو اسے آنکھ سے اشارہ کردیں۔ اگر دور ہو تو اسے اشارے سے منع کردیں۔ البتہ کنکری مارنا درست نہیں۔