حدیث نمبر: 5307
٥٣٠٧ - حدثنا ابن نمير عن العلاء بن صالح عن عدي بن ثابت قال حدثنا أبو راشد قال خطبنا عمار فتجوز في الخطبة فقال رجل: قد قلت قولا شفاء لو أنك أطلت فقال: إن رسول اللَّه ﷺ نهى أن نطيل الخطبة (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو راشد فرماتے ہیں کہ حضرت عمار نے ہمیں خطبہ دیا اور مختصر خطبہ دیا۔ ایک آدمی نے ان سے عرض کی کہ آپ بہت مؤثر گفتگو فرما رہے تھے اگر اسے لمبا کرتے تو اچھا ہوتا ! انہوں نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبے کو لمبا کرنے سے منع فرمایا ہے۔

حواشی
(١) مجهول؛ أبو راشد مجهول، أخرجه أحمد (١٨٨٨٩) وأبو داود (١١٠٦) والحاكم (١/ ٢٨٩) وأبو يعلى (١٦٢١) والبيهقي (٣/ ٢٠٨) والبزار (١٤٣٠) وابن عبد البر في التمهيد (١٠/ ١٩) وأصله عند مسلم (٨٦٩).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5307
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5307، ترقيم محمد عوامة 5244)